کراچی میں سی آئی ڈی کا چھاپہ، القاعدہ کے 5 دہشتگرد گرفتار

Terrorists

Terrorists

کراچی (جیوڈیسک) انچارج سی آئی ڈی کے مطابق دہشت گرد کراچی میں تخریب کاری کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بند کر رہے تھے۔

گرفتار دہشت گردوں میں القاعدہ کا مقامی کمانڈر بھی شامل ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے 10 کلو دھماکا خیز مواد، 2 رائفل اور 3 ٹی ٹی پستول بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

گرفتار دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لئے سی آئی ڈی سیل منتقل کر دیا گیا ہے۔