کراچی : سینئر ڈائریکٹر محکمہ لوکل ٹیکس KMC عبدالراشو خان نے سپریم کورٹ کے احکامات کو خصوصی توجہ دیتے ہوئے کراچی شہر بھر سے غیر قانونی اور بائی لوس کے مطابق پورا نہ اترنے والے بل بورڈ، سائن بورڈ، ہائی ماس پول، پائلون وغیرہ کو رات گئے آپریشن کر کے ریموف کیا جا رہا ہے ۔
خود رات گئے تک آپریشن کی نگرانی بھی کرتے ہیں جبکہ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیربلدیات ناصر حسین شاہ ،ایڈمنسٹریٹر KMCسجاد عباس اور کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی سے مسلسل رابطے میں ہیں اور ان کے احکام،ات کو مدنظر رلھتے ہوئے کام کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے اور اپنے تمام ایڈیشنل سے آفس میں میٹنگ کرکے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔