کراچی: زرق برق ملبوسات اور دیدہ زیب جیولری سے سجی ماڈلز کی ریمپ پر واک

Models Ramp Walk

Models Ramp Walk

کراچی (جیوڈیسک) مقامی شاپنگ مال میں ملبوسات اور جیولری کے لوکل برانڈ کی تقریب رونمائی کی موقع پر رنگا رنگ فیشن شو پیش کیا گیا۔ پارٹی ویئر کے ساتھ کیژول ویئر کی خوبصورت کلیکشن اور دیدہ زیب جیولری پیش کی گئی۔

اس موقع پر ماڈلز کا کہنا تھا کہ ملبوسات انتہائی مہارت سے تیار کئے گئے۔

جو آرام دہ بھی ہیں اور اسٹائلش بھی۔ زری کے ساتھ ساتھ گوٹے کے کام نے ملبوسات کو چار چاند لگا دیئے۔ مشرقی کے ساتھ ساتھ مغربی آوٹ فٹس بھی پیش کئے گئے۔