کراچی : ڈیفنس میں لڑکی نے فلیٹ سے چھلانگ لگا دی، مبینہ ملزم گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ڈیفنس فیز ٹومیں ایک لڑکی نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی، لڑکی کو زخمی حالت میں جناح اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز ٹو میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے، پولیس نے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار کر لیا ہے۔