کراچی میں ڈینگی کے کیسزکی تعداد 600 ہوگئی

Dengue

Dengue

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہر میں ڈینگی کے کیسزکی تعداد 600 تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت کے شہر میں انسدادِ ڈینگی کے لیے بنائی گئی ہیلتھ انسپکٹر کمیٹیاں غیرفعال ہوگئی ہیں۔

پرائیوٹ اسپتال مریضوں کے اعدادوشمار فراہم نہیں کر رہے، صرف سول اور 2 نجی اسپتال مریضوں کے کوائف فراہم کررہے ہیں۔ کہ رواں سال شہر میں ڈینگی وائرس سے 9 افراد انتقال کر چکے ہیں، رواں سال ڈینگی کے کیسز کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد زیادہ ہے۔