کراچی کے 3 ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے 3 ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق سلیم راجپوت کو ڈپٹی کمشنر ساؤتھ، آغا پرویزکو ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی جبکہ آصف جان صدیقی کو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کر دیا گیا۔

سمیع صدیقی، مصطفیٰ جمال اورزبیر چنا کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔