کراچی: ڈی جی رینجرز سے مذاکرات کے بعد وکلا کا احتجاج اور دھرنا ختم، وکلا کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیم بنائی گئی ہے، وکیل رہنما نعیم قریشی، ڈی جی رینجرز نے امیر حیدر کے قاتلوں کی ایک ہفتے میں گرفتاری کا یقین دلایا ہے، ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ملزمان کے کیسز کی پیروی نہیں کی جائے گی، نعیم قریشی۔