کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی مارچ 2013 میں لگائی گئی تھی جو تقریبا 6 ماہ قائم رہی جس سے شہریوں کو کوفت کا سامنا رہا۔