کراچی : دو بھائیوں کے قتل کیخلاف بلدیہ ٹان میں احتجاج، ٹریفک معطل

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر لیاری میں دو بھائیوں کے اغوا اور قتل کے خلاف بلدیہ ٹاون میں لواحقین کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حب ریور روڈ اور ناردرن بائی پاس پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی سے باعث ٹریفک معطل ہوگیا۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو بلدیہ نمبر 2، ٹی موڑ اور ڈبہ موڑ کا متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔