کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے باعث حد نگاہ کم، شہریوں کو مشکلات

Rain Weather

Rain Weather

کراچی (جیوڈیسک) شمال مغرب کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کے باعث کراچی کا ماحول گرد اۡٓلود ہو گیا۔ حد نگاہ بھی کم ہو گئی۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کےدوران کراچی کے ساحلی علاقوں اور بالائی سندھ میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔