کراچی: حلقہ پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم، دوبارہ الیکشن کا حکم

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے کراچی کے حلقہ پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قرار دے دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے۔

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 کے ا س حلقے سے مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کی کامیابی کو متحدہ کے رؤف صدیقی نے چیلنج کیا تھا جس پر الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی ایس 114 کے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہو ئے دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔