کراچی : بھتہ نہ دینے پر صدر ممنون حسین کے بھانجے کی دکان پر فائرنگ

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) بھتہ نہ دینے پر صدر ممنون حسین کے بھانجے کی دکان پر فائرنگ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق صدر کے بھانجے کی لائٹ ہاوس پر واقع آئسکریم کی دکان پر 50 لاکھ روپے بھتے کی پر چی موصول ہو ئی۔

بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی جانب سے آج دکان پر فائرنگ کر دی گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔