کراچی: فیکٹری کے ملبے سے 2 مزدوروں کی لاشیں برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) قائد آباد میں فیکٹری کے ملبے سے 2 مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیکٹری کی چھت آگ لگنے کے باعث گر گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چھت گرنے کے باعث مزدور ملبے تلے دب گئے جن کی نعشیںآج برآمد کرلی گئی ہیں۔