کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

karachi Firing

karachi Firing

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹا ن کے علاقے سعید آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا جبکہ گارڈن چڑیا گھر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔