کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

Asif Ali Zardari

Asif Ali Zardari

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مزار قائد پر جاری پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت کیلئے جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری اسٹیج پر ایک ساتھ موجود ہیں۔

ان کے ہمراہ اسٹیج پرٍ اعتزاز احسن اور دیگر رہنما بھی موجودہیں۔