کراچی: گیس کے بل کی عدم ادائیگی پر جناح اسپتال کا گیس کا کنکشن کاٹ دیا گیا، گیس کٹنے کے باعث اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا کھانا نہ پکایا جاسکا، آپریشن کے آلات کی صفائی ستھرائی کرنے والا بوائلر بھی بند ہو گیا، جناح اسپتال کا کنکشن بل نہ دینے کی وجہ سے کاٹا گیا، ترجمان ایس ایس جی سی۔