کراچی: جلسے سے واپسی پر ہزاروں گاڑیاں سپرہائی وے پر پھنس گئیں

Vehicles

Vehicles

کراچی (جیوڈیسک) جلسے سے واپس جانے والی ہزاروں گاڑیاں سپرہائی وے پر پھنس گئیں، ٹریفک بحال کرانے کے لیے پولیس کا دور دور تک پتان ہیں۔

ہزاروں افراد بے یار ومددگار ٹریفک جام میں 4 گھنٹے سے پھنسے ہوئے ہیں۔ سپرہائی وے کے دونوں اطراف بدترین ٹریفک جام ہے تاہم ٹریفک پولیس کا نام و نشان نہیں۔