کراچی: سونا 100 روپے کمی کے بعد فی تولہ 51 ہزار 100 روپے

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد 51 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کمی ہو گئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 43 ہزار 800 روپے ہو گئی۔