کراچی : گلستان جوہر میں واقع جھگیوں میں آتشزدگی ، خاتون جاں بحق

Fire

Fire

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں واقع جھگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں خاتون جھلس کر جاںبحق ہو گئی۔

واقعے میں بچوں سمیت 5 افراد زخمی بھی ہو ئے۔ فائربریگیڈ کا عملہ 4 گاڑیوں کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔