کراچی : گلستان جوہر، شارٹ سرکٹ سے کار میں آگ لگ گئی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شارٹ سرکٹ کے باعث کار میں آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب ایک کار میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، جس پر فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا جس نے آگ پر قابو پا لیا۔

تاہم تب تک کار مکمل طور پر جل چکی تھی۔ آگ کار میں شارٹ سرکٹ کے باعث میں لگی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔