کراچی : گلشن اقبال بلاک فور میں رینجرز کا محاصرہ جاری

Karachi Rangers

Karachi Rangers

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فور میں رینجرز کا محاصرہ جاری ہے جبکہ عابد ٹائون کے علاقے میں سرچ آپریشن ختم ہو گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔