کراچی: گلشن اقبال میں دکان پر فائرنگ، 5 افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں ایک دکان پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب ایک دکان پر پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔