کراچی: سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی حیدر آباد سپر ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا جس کے نتجے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔