کراچی اور حیدر آباد شہرکے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند

Hyderabad

Hyderabad

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد شہرکے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے جن علاقوں میں کاروبار بندکیا گیا۔

ان میں لانڈھی کورنگی ، ملیر،شاہ فیصل کالونی ، گلشن اقبال، گلستان جوہر، طارق روڈ ،پی آئی بی کالونی سمیت دیگرعلاقے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاوہ حیدرآباد میں لطیف آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ہو ئی ہے جس کے دکانیں اور کاروبار بند ہو گیا۔