کراچی (جیوڈیسک) منگھو پیر کراچی میں سی آئی ڈی کی کارروائی میں جسٹس مقبول باقر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے کی منگھو پیر میں کارروائی کی۔
کارروائی میں جسٹس مقبول باقر پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے،ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان موٹر سائیکلوں میں بم نصب کرنے سمیت مختلف نوعیت کے دھماکوں میں ملوث ہیں۔