کراچی: کیماڑی سے ملنے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے میں کیماڑی سے ملنے والے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔

کیماڑی میں آئل ٹرمینل کے قریب بم برآمد کیا گیا تھا ، جسے دھماکے کے بعد ناکارہ بنادیا گیا۔