کراچی : خالد بن ولید روڈ سے10 کلو وزنی بم برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خالد بن ولید روڈ سے بم برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خالدبن ولیدروڈپررہائشی عمارت کے قریب 10 کلووزنی بم برآمد کیا گیا ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ بم کو بیٹری اورموبائل فون سے جوڑا گیا تھا، جسے ناکارہ بنادیا گیا ہے۔