کراچی میں ہونیوالی ہلاکتوں میں سیاسی تنظیم ملوث ہے، رینجرز

Rangers

Rangers

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات اور ان میں ہلاکتوں پر تر جمان رینجرز نے رد عمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ رات سے ہونیوالی ہلاکتوں میں ایک سیاسی تنظیم ملوث ہے،ٹارگٹ کلنگ کا مقصد شہر میں امن کی صورتحال خراب کرنا ہے۔

رینجرز حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعات میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔