کراچی: لانڈھی جیل سے فرار ہونے والا بھارتی قیدی گرفتار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے لانڈھی جیل سے فرار ہونے والے بھارتی قیدی کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق لانڈھی جیل سے فرار ہونے والے بھارتی قیدی کو پی آئی بی کالونی سے گرفتار کیا گیا۔

بھارتی قیدی کشور بھگوان بھائی فروری میں لانڈھی جیل سے فرار ہو گیا تھا۔