کراچی : لی مارکیٹ کمہار واڑہ میں دھماکا

karachi

karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں دھماکے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق لی مارکیٹ کمہار واڑہ میں دھماکا سنا گیا ہے۔

جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت اور جگہ کا تعین نہیں کیا جاسکا۔ پولیس اور امدادی ادارے جائے وقوع پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔