کراچی : مجلس وحدت مسلمین کے تحت جشن ولادت محمد مصطفےٰ کے موقع پر کیک کاٹا گیا

کراچی، سولجر بازار نمبر 1 میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت جشن ولادت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ اسلام کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ مختار امامی، پاکستان سنی تحریک کے رہنما مطلوب اعوان و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب خواتین دیئے روشن کر رہی ہیں۔

Cake Cutting

Cake Cutting