کراچی : ملیر ندی میں 5 بچے ڈوب گئے، چار کی لاشیں مل گئیں

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے پر انصاری پل کے قریب ملیر ندی میں پانچ بچے ڈوب گئے، لاشوں کی تلاش کے لئے غوطہ خوروں کو طلب کیا گیا تلاش کے بعد چاربچوں کی لاشیں ندی سے نکال لی گئیں ہے جبکہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔