کراچی میں ملیر ندی سے تین افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ملیر ندی سے تین افراد کی گولیاں لگی لاش ملیں۔ مقتولین کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق ملیر سٹی میں ندی سے تین افراد کی لاشیں ملیں۔ پولیس کے تینوں مقتولین کو گولیاں مار کر ہلاک گیا ہے۔

جن کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ تفتیشی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے ضروری شواہد اکٹھے کر کے لاشوں کو جناح اسپتال روانہ کر دیا۔