کراچی: منگھوپیر سے 7 افراد کی لاشیں برآمد

Manghopir

Manghopir

کراچی (جیوڈیسک) منگھوپیر سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشیں اسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں اجتماع گاہ گراوٴنڈ کے قریب سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں، لاشوں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق لاشیں اسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔