کراچی: میٹروول میں کپڑا فیکٹری میں لگی آگ بجھادی گئی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) سائٹ میٹروول میں کپڑا فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جسے کچھ دیر بعد بجھا دیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائٹ میٹروول میں کپڑا فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد 14 فائرٹینڈرز اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ کپڑا فیکٹری میں لگی آگ کو بجھا دیا گیا۔