کراچی: میمن گوٹھ لنک روڈ سے چار افراد کی لاشیں برآمد

Karachi Bodies Found– Breaking News – Geo.tv

Karachi Bodies Found– Breaking News – Geo.tv

Karachi Bodies Found– Breaking News – Geo.tv

Karachi Bodies Found– Breaking News – Geo.tv

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ لنک روڈ سے 4 افراد کی ہاتھ پاوٴں بندھی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میمن گوٹھ تھانے کی حدود میں لنک روڈ سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں سر پر گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

لاشوں کے قریب سے 9 ایم ایم اور ٹی ٹی کے خول ملے ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فوری طور پر لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔