کراچی : سماجی رہنما حاجی نور الہیٰ مرحوم کے صاحبزادے محمد رضوان قریشی کی دعوت ولیمہ کے موقع پر پیپلز پارٹی کے سینئر سعید غنی، ممبر صوبائی اسمبلی عرفان اللہ خان مروت، مسلم لیگی رہنما ہاشم باجوہ، راجہ شیراز، صفدر مشوانی، انور مہر، ناصر قریشی، حاجی شاکر قریشی، ارشد نقوی، ریاض احمد، صابر گولا، حاجی عمران قریشی، کامران قریشی، ریحان قریشی، غلام رسول جیلانی، حیدر خان، چیئرمین عبدالخالق، محمد سلیم تنولی، طارق رحیم خٹک، کاشان قاضی، حاجی خورشید قریشی، باری قریشی اور دیگر کا لیا گیا گروپ فوٹو۔