کراچی :مومن آباد میں فائرنگ سے خاتون ہلاک، تین افراد زخمی

Woman killed

Woman killed

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مومن آباد میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ مومن آباد کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں نامعلوم افراد نے کشے پر فائرنگ کردی

جس سے رکشے میں موجود شخص زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر خاتون ہلاک اور دو راہ گیر زخمی ہوگئے جنھیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔