کراچی: مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 دہشت گرد ہلاک

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) مومن آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ملزمان سے اسلحہ اور چھینی ہوئی گاڑی برآمد ہوئی ہے۔۔ پولیس کے مطابق مومن آباد میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ہینڈ گرینیڈ اور چھینی ہوئی گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے۔