بلدیہ کورنگی کے ڈائریکٹر انفارمیشن ایاز خان کی والدہ علیل ہو گئیں

Karachi

Karachi

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے ڈائریکٹر انفارمین ایاز خان کی والدہ علیل ہو گئیں۔

گزشتہ دنوں فالج کے حملے کے باعث بستر علالت پر ہیں ،بلدیہ کورنگی کے افسران وملازمین خصوصاً انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسٹاف نے ڈائریکٹر ایاز خان کی والدہ کی علالت پر عوام سے اپیل کی ہے صحت یابی کے لئے خصوصی دعاء کریں کہ اللہ تعالیٰ نہیں جلد صحت یاب اور طویل زندگی عطاء فرمائے۔
جاری کردہ : پبلک ریلیشن آفیسر