کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ سے مولانا سیف اللہ زخمی

Ambulance

Ambulance

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ ہے۔

ادھر مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی نعیم نے کہا ہے کہ زخمی ہونے والے 35سالہ مولاناسیف اللہ خالد تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں، جنہیں 4گولیاں لگی ہیں،مولاناسیف اللہ کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔