کراچی نادرن بائی پاس؛ علاقے میں رینجرز کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری

Rangers

Rangers

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نادرن بائی پاس سے متصل علاقے میں رینجرز کا ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق نادرن بائی پاس سے متصل علاقے میں ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔

جس کے دروان مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، رینجرز ذرائع نے بتایا کہ آپریشن رینجرز کی انٹیلی جنس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کیا جارہا ہے۔