کراچی آپریشن کسی بھی قیمت پر بند نہیں ہو گا، وزیر اعظم، پارسی برادری پاکستان کا فخر ہے، کراچی اور پورے ملک کو اسلحے سے پاک کریں گے، کراچی میں نجی ملیشیا کے خلاف بھی آپریشن شروع ہونے والا ہے، کراچی میں آپریشن صرف کرمنلز کے خلاف ہے، جرائم پیشہ افراد کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو، اس کے خلاف کاروائی ہو گی، وزیراعظم۔