کراچی آپریشن کی آڑ میں پولیس کا شہریوں کے اغوا بھتے لینے کا انکشاف، کرائم برانچ جمشید کوارٹرز کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ملوث، سادہ لباس اہلکاروں نے 2 بھائی دانیال اور جبران کو ناظم آباد سے اغوا کیا، رقم نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے دانیال پر بدترین تشدد کیا۔