حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد برائے خواتین

کراچی : حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام خواتین کا عظیم الشان محفل میلاد بسلسلہ ظہور نور شہزادی رسولۖ خاتون جنت حضرت فاطمة الزہرہ مورخہ 20اپریل 2014ء بروز اتوار صبح 10بجے بمقام درگاہ حجرت علامہ سید ظہیر الحسن جیلانی چاند پوری ST-8بلاک 10-Aگلشن اقبال کراچی پر منعقد ہوگی۔

اس پر نور سالانہ محفل میلاد شریف بسلسلہ ظہور نور (ولادت مبارکہ ) کی محفل خاتون جنت سلام اللہ علیہا کی تمام کنیزوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔