کراچی : پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ،ایک شخص ہلاک، دو زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) پاپوش نگر کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی میں پاپوش نگر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے کی لاش اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال پہنچایا گیا۔