کراچی (جیوڈیسک) ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت سے کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لئے ملتوی کرنے کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں قیام امن بڑا مسئلہ ہے، 15 روز سے زیادہ وقفہ نہیں دے سکتے،،چیف جسٹس نے کہا کہ 2 ہفتے بعد وہ دوبارہ آئیں گے، اور دیکھیں گے۔
حکومت نے کیا اقدامات کیئے ہیں، ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت سے کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لئے ملتوی کرنے کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں قیام امن بڑا مسئلہ ہے، 15 روز سے زیادہ وقفہ نہیں دے سکتے، ،چیف جسٹس نے کہا کہ 2 ہفتے بعد وہ دوبارہ آئیں گے، اور دیکھیں گے حکومت نے کیا اقدامات کیئے ہیں۔