کراچی : کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن تعاون محکمہ کھیل حکومت سندھ کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول میں باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آج صبح منگل کو 11 بجے PECHS گرلز کالج میں ہونگا باسکٹ بال ٹورنامنٹ سے آغاز ہو گا ٹورنامنٹ کا افتتاح PECHS کالج کی پرنسپل پروفیسر قدسیہ فادری کرے گی۔
اس موقع پر فیسٹیول کے چیف آرگنائزر غلام محمد خان اور دیگر موجود ہونگے فیسٹیول میں 8 گرلزکالج کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں اور 24 تاریخ کو ٹورنامنٹ کا فائنل ہونگا۔