کراچی : پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 جواری گرفتار

Karachi Police Arrest

Karachi Police Arrest

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر دس جواریوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران دس جواریوں کو گرفتار کر کے جوئے میں استعمال ہونے والا سامان اور نقدی برآمد کر لی گئی۔

گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔