کراچی : صدر میں زینب مارکیٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ طلب

Karachi

Karachi

کراچی (یجوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں زینب مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس کے فوری بعد فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔